اسلام اباد میں آل پاکستان آئل، گیس اینڈ انرجی ائمپلائز فیڈریشن (APOGEF)اور اتحاد یونین اف آل پاکستان OGDCL ائمپلایز CBA نے یکم میئی یوم مزدور شکاگو کے عظیم محنت کشوں کو خراج تحسین پیش کیا اور عہد کیا کہ مزدوروں کے حقوق کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نیں کیا جاے گا

Open chat